دُرِّثمین فارسی مُترجم

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 326 of 386

دُرِّثمین فارسی مُترجم — Page 326

ر باشنده دارد و سنتی و بیداد بے تین دست باشندش بنیاد ز موارد استان اور سلاد کی جو بات بھی ہو۔ بغیر یقین کے اُس کی بنیاد کمزور ہوتی ہے ری میں بیت بر ندائے کال از محالات قوت ایمان اگر خدائے واحد پر یقین نہیں ہے۔ تو قوت ایمان نا ممکن ہے بریتین این پیش بیهوده است برے نہیں بیچ دل نیا سوده است دین و مذہب غیر یقین کے بالکل فضول ہیں کوئی دل بغیر یقین کے آرام نہیں پاسکتا ے تین و تحلمات یقیں کسی نہ رستہ ز دام ویولیس اور بغیر یقین کی روشنیاں کے کوئی شخص شیطان لعین کے پھندے سے آزاد نہ ہو سکا بغیر تقسیم کیے اور بغیر یہ ہے کی ہے یقین ہو اگر درست کسے داغم احوال شیخ و شاب بسے یقین کے بغیر کوئی شخص بھی گناہ سے نہیں چھٹتا میں بہت سے بوڑھوں اور جوانوں کے حال سے آگاہ ہیں کو خط ہے کہ ذاتی دوست نہاں دور ترانه در چشم عالمیان وہ خدا جس کی ذات پوشیدہ ہے اور اہل اور اہل جہان کی آنکھوں سے سے بہت دور ہے یر بر دوش یقین جہاں آید گر نظر نیست گفتگو باید اس کے وجود پر کسی طرح یقین حاصل ہو اگر دیدار نہیں تو گفتگو تو ضروری ہے۔ میں سب بہت حاجت گفتار گر میتر نمی شود دیدار اسی واسطے الہام کی ضرورت ہے کیونکہ خدا تعالیٰ ظاہری آنکھوں ہے۔ سے نظر نہیں آتا ہے کلام و شهادت آیات کے تین میشود که بست آن دو اتم بغیر کلام اور نشانات کی گواہی کے کسی طرح نہیں آئے کہ وہ ذات موجود ہے