دُرِّثمین فارسی مُترجم

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 323 of 386

دُرِّثمین فارسی مُترجم — Page 323

ر آسمانی دگر گونه کار فرانه آید از گروش روزگار سوائے اس کے کہ آسمان سے کوئی اور امر گردش زمانہ کی وجہ سے نازل ہو ه گری از تدریسی امال مال که دارم دل از حال نشان ل پر لال اس شاہ کے بچوں کی تعلیم کا کیا حال بیان کروں کہ میرا دل ان کی وجہ ک تیل کا کا حال بیان کروں کہ میرا دل ان کی کروں کہ میرا دل ان کی وجہ سے بہت رنجیدہ ہے مقیم بیشتر شود بست کس امین پودر شکل این است لیس میریوں اُستاد مل سکتے ہیں۔ لیکن مشکل یہ ہے کہ صرف روپیہ سے ملتے ہیں کجا ں قناعت گزیں اوستاد کہ براند کے آمدہ انہ اتحاد ده تابع استاد اب کہاں رہے جو اپنے اخلاص کے باعث تھوڑسے گزارہ پر مل جاتے تھے۔ و بکوشیم و انجام کار آن بود که آن خواهش و رائے یزدانی بود نیم و انجام کار ہم کوشش کرتے ہیں مگر نتیجہ وہی ہوتا ہے جو خدا کی مرضی اور خواہش ہوتی ہے فقا دست در فاضلال حرص و آز همه جایگاه شد در جمع باز عالموں کے دلوں میں حرص اور تاریخ پیدا ہو گیا ہے اور ہر جگہ طمع کے دروازے کے اور ہر جگہ طمع کے دروازے کھل گئے ہیں طمع عہد ہائے گراں بگسلد ز دلدار پیوند جال بگسلد لالچ تو بڑے بڑے مضبوط اقراروں کو نیڑ دیتا ہے بلکہ محبوب کے ساتھ گہرے ربط کو بھی توڑ دیتا ہے بجوینده از حرص کثرت بحال اندال خود فتد اندران اختلال یہ لوگ عرض کی وجہ سے کثرت مال چاہتے ہیں حالانکہ مال کھانے میں بھی حرص کی وجہ سے فتور پڑتا ہے دریغا ندانند این مردمان که آہستگی ہم رساند بران افسوس کہ یہ لوگ نہیں جانتے ۔ کہ آہستگی سے ابھی اُن کی یہ مراد پوری ہو سکتی ہے۔