دُرِّثمین فارسی مُترجم — Page 322
ار است آن بندگان گرام که از برشان می کند صبح و شام دا کے کے نیک بندے سے ایسے ایسے بھی بھی ہیں ہیں جن جن کے لیے خدا صبح وشام کو پیدا پیدا کرتا ہے پر نیبال بیٹے کو سے بنگرند جانے بدنبال خود می کشند جب و یکی آنکھیوں سے دکھتے ہیں تو ایک جہان کو اپنے پیچھے کھینچ لیتے ہیں اثر است در گفتگو ہائے شان چکد نور وحدت زرو ہائے شان ال کے کلام میں اثر ہوتا ہے اور اُن کے چھروں سے توحید کا نور ٹیکتا ہے۔ دیا شمال و اظهار بر خیر و شر نها دست حتی خاصیت مسنتر ان میں نیکی اور بدی کے اظہار کے لیے خدا تعالیٰ نے مخفی خاصیت رکھ دی ہے۔ فتن اگر چه خدا نیستند ولی از خدا هم جدا نیستند اگر چھ کہنے کو وہ خدا نہیں ہیں ۔ لیکن خدا سے جدا بھی نہیں ہیں کیسے رہا کہ او ظلی نیوان بود تیام بخود جهل و طبعیان بود بو شخص خدا کا ظل ہو اس کو اپنے پر کپاس کرنا کرنا جہالت اور سرکتی ہے استش انداں تو گر آید کتاب انہیں سو بزودی بگویم جواب بعد اس کے رد میں اگر کوئی کتاب شائع ہوا تو میں اس طرف سے فوراً جواب دوں گا ولیکن باید کتا بے تمام که باشد محیط همه ما پیام مگر یہ چاہیے کہ وہ کتاب پوری ہو اور تمام مقاصد پر حاوی ہو دے کر کردم نکردم کے گردم باید بازمیں رہے نہ صبا میں کبھی اس عہد سے نہیں پھروں گا جومیں نے کیا ہے ہوا میری گرد کو بھی اس رستے سے نہیں ہٹا سکتی