دُرِّثمین فارسی مُترجم

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 321 of 386

دُرِّثمین فارسی مُترجم — Page 321

۳۲۱ ه چیز از تو در اجاب است و بند چه دیوار داری کشیده باشند۔ تو پھر کونسی چیز ہے ہو تیری راہ میں فلموں کا حامل ہے اور وہ کونسی اونچی دیوار ہے ہو تیرے سامنے کمپنی ہوئی مشورہ بر گفته یک کسے کہ عقل و تدبیر نہ دارد بسے تو اس شخص کے قول پر پر فریفتہ نہ ہو ۔ جو عقل و دانش نہیں رکھتا ہر نا فصلے پر گیرا سے جوان منتقل د ادب باش پیرا سے جوان اسے ۔ بزرگ بن جا عالم سے فائدہ اٹھا اور عقل دادب کی رو سے اسے جوان تو بزرگی وانمرد ۔ ہر عالم سے قدم رو به تقلید اهل کمال که خود او فقد ناگهان در ضلال اہل کمال کی تقلید کی راہ پر چل کہ آدمی خود رائی سے ناگہاں گمراہی میں جا پڑتا ہے میانه گرین باش و با اعتدال که یک سو روی باشد انه اختلال میانہ روی اور اعتدال کے طریقہ کو اختیار کر کہ یک طرفہ چلتا فراد کا موجب ہوتا ہے دستی سے چول سلامت بود یک چشم دیدن ندامت بود مین کی دونوں آنکھیں سلامت ہوں تو صرف ایک آنکھ سے دیکھتا اس کے لیے باعث ندامت ہوتا ہے۔ جس یہ میں حقیق با درنظر است داشت و در دیده معطل نباید گذاشت ہمیشہ تحقیق کی نظر چست رکھنی چاہیے اور آنکھوں کو بے کار نہیں چھوڑنا چاہیے صورت صفا در دل آمیختند ما دار آمیختند مرداد از سواد عیبون ریختند جب صفائی کا صوت دل میں ملاتے ہیں تو آنکھوں کی سیاہی سے روشنی ڈالتے ہیں در چیز است چوپان دنیا و دین دل روشن و دیدہ دور میں دو چیزیں دین و دنیا کی محافظ ہیں۔ ایک تو روشن دل دوسرے دور اندیش انتظر