دُرِّثمین فارسی مُترجم

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 1 of 386

دُرِّثمین فارسی مُترجم — Page 1

t بسم الله الرحمن الرحيم محمد کا ونصلی علی رسوا على رسوله الكريم دیباچه حضرت ڈاکٹر میر محمد اسماعیل رضی اللہ عنہ جیسے صوفی منش بزرگ تھے بہت ہے ہی کم آدمی ایسے ہوتے ہیں۔ وہ ہمارے موجودہ زمانہ میں سلف صالحین کا ایک بہت ہی عمیرہ نمونہ تھے صحیح او حقیقی معمول ہیں وہ ایک ولی اللہ اور خدا شناس بزرگ تھے جن کی زبان در قالہ زبان مادرم سے نفرت کے جو حقائق ومعارف کے پھول جھڑا کرتے تھے اس کی کیفیت رہی لوگ بتا سکتے ہیں جنہیں ان کی بابرکت اور با فیض صحبت میں بیٹھنے کا شرف حاصل ہوتا تھا مجھے دل کی سچائی کے ساتھ یہ بت کہنے دیجئے کیا سے متم اور تقدس برگ آسمان صدیوں چکر کھاتا ہے جب جا کہ کہیں پیدا ہوتے ہیں، اور جب وہ ایک دنیا کو اپنے علم اپنی قابلیت اور اپنے لیے نظیر اخلاق سے فیض یاب کر کے اس جہان سے سدھارتے ہیں تو اپنا کوئی قائم مقام چھوڑ کر نہیں جاتے وہ انسانیت کا فخر ہوتے ہیں اور اخلاق کا پیکر دہ دنیا کے لیے ایک شمع ہدایت ہوتے ہیں اعدا ۱۹۴۶ ند کی قم میں نے ور منقول کے لیے ابر رحمت میرا تعلق اللہ سے لے کر اللہ تک جب ان کی پاک اپنے والے تحقیق سےملنے کے لیے اور علی کو روانہ ہوگئی ہم سے راہ خداکی قسم روح اپنے مولا ان کو سر لحاظ سے ایک بے نظیر انسان پایا خدا کے عشق میں ہمیشہ ان کو چور دیکھا۔ اور انحصرت ہر R لی الہ علی کل کی جب میں ان کو ہمیشہ سرشار پایا حضرت مسیح موعود علیہ السلام سے والہانہ