دُرِّثمین فارسی مُترجم

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 284 of 386

دُرِّثمین فارسی مُترجم — Page 284

+ ۲۸۴ جان صدای آن داستان را داده است تا کنون در سنگها افتاده است۔ اس نے وفاداری کے ساتھ اپنی جان اپنے محجوب کو دے دی اور اب تک وہ پتھروں کے نیچے دبا بڑا ہے را این بود در هم د سره صدق و وفا این بود و وفا این بود مردان حق را انتشار راه صدق و وفا کالیسی طور و طریق ہے اور یہی مردان خدا کا آخری درجہ ہے ار پئے اس دنده از توفانی امام جاں فشان بر مسلک زبانی اند اس زندہ خدا کی خاطر انہوں نے اپنی خودی کو فنا کر دیا اور الہی طریقہ پر جہاں شمار کرنے والے بن گئے تاریخ افتاده ز نام و عود جاه ول ترکت و ز فرق افتاده کلاه تنگ و ناموس اور جاہ و عزت سے لاپر واہ ہو گئے دل ہاتھ سے جاتا رہا اور ٹوپی سر سے گر پڑی دور تر از خود به بار آمیخته آبرو از بر روئے ریخته به یار سر از رونے ریختہ سے ڈور اور یار سے وابستہ ہو گئے کسی حسین ، چہرہ کے لیے عزت قربان کر دی خودی سے ذکر شان ہم سے دہد یا از تندا صدق ورزان در جناب کبریا ان کا ذکر بھی خدا کی یاد دلاتا ہے ۔ وہ خدا کی بارگاہ میں وفادار ہیں گر کوئی ایں جنہیں ایمان بود کار بر جوشندگان آسان بود ار و تلاش کرتا ہے تو یاد رکھ کہ ریان ایسا ہوا کرتا ہے تلاش کرنے والوں کیلئے کام آسانی ہو جاتا ہے لیک تو افتاده در دنیا اسیر تا نمیری کئے رہی نہیں دار و گیر یا لیکن تو دنیا کی محبت میں رکھتا ہے جب تک نہ مرلے گا اس جھگڑے سے کس طرح نجات پائے گا میری اس سنگ دنیا پرست دامن اس یار کے آیدی درست اسے دنیا پریست کتے جب تک تجھ پر موت نہ آئے گی تب تک اس یا مہ کا دامن کسی طرح ہاتھ آئے گا