دُرِّثمین فارسی مُترجم

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 272 of 386

دُرِّثمین فارسی مُترجم — Page 272

۲۷۲ مرادی عنوان حتی شدست گدر مقام من حسن قدس را صفا باشد اللہ تعالیٰ کی رضا کے باغ میں میرا گندہ ہوتا ہے۔ میرا مقام بر گزیدگی اور تقدس کا چین ہے کمال پاک صد و کار گم شده بود دوباره این و وعظ من بیا باشد پاکی گی اور صدق و صفا کا کمال و معلوم ہو گیا تھاوہ دوبارہ میرے کام اور وعظ سے قائم ہوا۔ رنج از منم ای سخت بے خبری کا ایک گفته ام از روی کبریا باشد ہے اسے وہ شخص جو الکل ہیرا ہے میری بات سے ناراض نہ ہو کہ جو میں نے کہا ہے یہ عمل کی وحی سے کہا ہے یک گم شده از خود ترین پوست هر آنچه از دیش نینوی بجا باشد جو شخص اپنی خودی کو چھوڑ کر خدا کے نور میں جاسلام اس کے منہ سے نکلی ہوئی ہر بات تھی ہوگی نیا دم نہ پئے جنگ کار زار و جهاد فرض را آمدنم درس انتقا باشد۔ میں جنگ و جدال اور جہاد کے لیے نہیں آیا میرے آنے کی عرض تو تقویٰ کا سبق پڑھانا ہے بنا کر ات این کمال رضا دادیم بین فرض که بر همیستی بقا باشد ہم دولت کی خاک اور لوگوں کی لعنتوں پر راضی ہو گئے اس لیے کہ میتی کا پھل بنا ہوا کرتاہے۔ در من من همه پر از محبت نوریست که در زمان ضلالت از و ضیا باشند۔ میرا باطن میں نور کی محبت سے بھر پور ہے جس سے گمراہی کے زمانہ میں روشنی ہوا کرتی ہے۔ جو اسیری عشق رخش رہائی عمیست بدر و او همه امراض را دوا باشد اس کے چہرہ کے عشق کی قید کے سوا کوئی آنہاوی نہیں اور اس کا دروہی سب بیماریوں کا علاج ہے۔ عنایت کرش پرورد مرا هر دم بینی اش اگرت چشم خویش ما ما باشد اس کا فضل و کرم بوقت میری پیداش کرتا ہے اگر تیری آنکھیں کھلی ہیں تو تجھے یہ بات نظر آجائے گی