دُرِّثمین فارسی مُترجم — Page 22
۲۲ + اہر کہ رائے نہ توحید حق است است اصل علمش از پیمبری | جس کسی کو توحید حق کا کچھ علم ہے اُس کے علم کی اصل کسی پیغمبر سے ہے ، علم : ان رسیدش از رو تعلیم عام گو شود اکنون در خوت متشکری وہ علم اسے ان کی تعلیم سے ہی پہنچا ہے خواہ اب وہ تکبر سے منکر ہو جائے تا ہے کج روونا پاک رائے کہ زمیں پاکاں ہے پیجر سرے | اگر است ایک گمراہ اور ناپاک قوم ایسی بھی ہے جو ان پاک لوگوں کا انکار کرتی ہے دیده شان روئے حتی هرگز ندید اس سیر کردند روتے دفتر سے | ان کی آنکھوں نے حق کا منہ کبھی نہیں دیکھا اس لیے اس بحث میں انھوں نے دفتر سیاہ کر ڈالے اور کیتی اے بخت شاں یہ ہیں نماز بر چشم و گریزاں از خوری ان کی قسمت کی بد بختی کو دیکھ کہ اپنی آنکھ پر فخر کرتے ہیں اور سوچ سے بھاگتے ہیں چشم گر بودی غنی از آفتاب کسی نبود سے تیز میں چول شیرے راکھ بے تو فتاب سے بے نیاز ہوتی تو کوئی بھی چمگاڈر سے زیادہ تیز نظر نہ ہونا اهر که کودر است و براش صد خاک | مالئے پردے گرندار دور میرے ہو کہ اندھا ہے اور اس کے راستے ہیں سو گڑھے ہیں اس پر افسوس اگر اس کا کوئی رہبر تھیں قویم دیگر را نہیں رائے سے کیک اور نشسته از جہالت در سرے | ایک اور قوم کی ایسی ہی کروں رائے ہے جو جہالت سے اس کے سرمیں سما گئی ہے۔ کاں خدا کے دگر اندر جہاں | از دیار شان ندیده خوشتری وہ یہ کہ خدا نے دنیا میں کسی اور ملک کو ان کے ملک سے زیادہ اچھا نہیں پہنا