دُرِّثمین فارسی مُترجم — Page 14
۱۴ امبر که گردهرت بصدق و حضور از دور و باهم او بیار و تور و صدق اور اخلاص سے تیر کی پوسٹ کرتا ہے تو اس کے در و بام سے زر کی بارش برساتا ہے اہر کیا بہت گرفت کارش شد | | صدا میدی بروز گارش شد جو تیری راہ پر گامزن ہو ام اس کا کام بن گیا اور اس کی کامیابی کی سور امید ہیں بندھ گئیں اهر که راه تو بست یافته است تافت آن رو که سر تافته است جس نے تیری راہ ڈھونڈی اُس نے پا لیا۔ وہ چہرہ نورائی ہو گیا جس نے تجھ سے سرکشی نہ کی نے د انکه او ظل قربت تو بر مید بر در هر که رفت وقت دید گر جو تیرے قرب کے مایہ ہے بھیا گا وہ میں دروازہ پر بھی گیا دولت سیکھی الے خداوند من گفت هم بخش سوئے دنگا و خویش را هم بخش اے میرے خداوند میرے گناہ بخش دے اور اپنی درگاہ کی طرف مجھے رستہ دکھا روشنی بخش در دل و جانم پاک کن از گناه پنهانم میری جان اور میرے دل میں روشنی دے اور مجھے میرے مخفی گناہوں سے پاک کر اول بتائی و داریائی کن به نگاهے گرہ کشائی کی دل ستانی کر اور دل کہانی دکھا اپنی ایک نظر کرم سے میری مشکل کشائی کر اور دو عالم مرا عزیز توتی و آنچه می خواهم از تو نیز توئی معاون عالم میں تو ہی میرا پیا یا ہے اور یہ چیزیں تجھ سے چاہتا ہوں وہ بھی تو ہی ہے