دُرِّثمین فارسی مُترجم — Page 138
اليري معطلیے آئینہ روئے خداست منعکس دردے یہاں کوئے خداست مصطفے تو خدا کے چھرہ کا آئینہ ہیں۔ ان میں بھلا تھا تعالی کی ہی تمام صفات منعکس ہیں گرند دستنی خدا او را بین من ورانی قد راى الحق این متین کر تو نے خدا کو نہیں دیکھا تھا نہیں دیکھ ۔ یہ حدیث یقینی ہے کہ جس نے مجھے دیکھا اس نے متن کو دیکھا۔ آنکه آویز و به مستان خدا خصیم او گردد جناب کبریا جو شخص خدا کے عاشقوں سے الجھتا ہے۔ تو جناب الہی خود اس کے دشمن ہو جاتے ہیں دست می تائید این متال کند چوں کے بادست تی دوستان کند خدا کا ہاتھ ان عاشقوں کی مدد کرتا ہے جب کوئی ان کے ساتھ مکر و فریب کرتا ہے منزل شمال برنز از صد آسمان میں تمہاں اندر نہاں اندر نہاں الات کا مقام سینکڑوں آسمانوں سے بھی بلند ہے اور وہ تو مخفی در مخفی در مخفی ہیں رده در وقائے دلبرے والا سرش بر خاک افتادہ سرسے یا افت فشرده اپنے دلیر کی وفاداری میں پاؤں توڑ کر بیٹھ گئے ہیں اور اس کے عشق میں ان کا سر خاک پر پڑا ہے جان خود را سوخته بهر نگار زنده گشته بعد مرگ صد ہزار بعد اس نگار کی خاطر انہوں نے اپنی جان کو جلا دیا۔ اور لاکھوں موتوں کے بعد زندہ ہوتے ہیں صاحب چشم اند آنجا بے تمیز چشم کورال خود نباشد هیچ چیز اس جگہ تو اہل نظر کو بھی تمیز نہیں رہتی۔ انکھ کے اندھوں کی وہاں بھلا کیا حقیقت ہے روئے شال آں آتا ہے کا بندان چشم مرداں خیسو ہم چوں شہتیراں ان کا چہرہ ایسا سورج ہے کہ اس کی روشنی میں مردوں کی آنکھیں بھی چمگادڑ کی طرح مغیرہ ہو جاتی ہیں