دُرِّثمین فارسی مُترجم — Page 131
اور دلیل با هم بلان شهوت پرست پہلوانوں کا نام شوت پوست رکھتا ہے ای استان شرتی بہت اسے لیم کو درخش ایشان بود نور قدیم رے پر حجت کیا یہ ایک شہریت پرست کی علامت ہے کہ ان کے چھرے سے نورِ ازلی چکتا ہو درشنی پیدا شود ره و فرش کند در همدان آرید دل افروزش کند رات کے وقت آپ کے اور اسے دانہ بنیاد ہے خزاں کے موسم میں آئے اور اُسے بہار بنا دے نظر اندار آن بے چون باد در خرو از هر بشر افزون بود اس ہے مثل کا منظر ہو ۔ عقل میں ہر انسان سے زیادہ ہو اتباعی آن دہر دل را کتان کش نه بیند کس بصد ساله جهاد اس کی پیروی دل کو اس قدر انشراح ہے کہ کوئی سو سال جہاد کر کے بھی نہ پائے اتباعش دل فروزو جان دید جلوہ اور طاقت پر دال دید اس کی اتباع دل کو روشن کر دے اور کی جان طاقتوں کی تجلی دکھائے اتباعش سینه نورانی کند با خبر از یار پنهانی کند اس کی پیروی مبینہ کو تھانی اور اس بنائے منطق او از معارف پر بود هر بیان او سراسر در بود اس کا کلام بقایی و معارف سے بھرا ہوا ہو اور وہ اس کا ہر بیان پاسکل ہوتی ہو از کمال حکمت و تکمیل دیں پاند بر اولین و آخریں حکمت کے کمال اور شریعت کی تکمیل کی وجہ سے اگلوں اور پچھلوں کا سردار ہوا