دُرِّثمین فارسی مُترجم

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 33 of 386

دُرِّثمین فارسی مُترجم — Page 33

٣٣ وست خود از حالت درد ناک سپردیم بسیارکس را به خاک | خوداز | به ہم نے درد بھر سے دل کے ساتھ اپنے ہاتھوں سے بکثرت لوگوں کو خاک کے سپرد کیا ہے پر خود دفن کردیم نفتے کثیر چرا یاد تاریم روز اخیرا جب ہم نے خود بہت سی مخلوق کو دفن کیا ہے تو پھر کیوں نہ ہم اپنی موت کا دن یاد رکھیں اد خاطر پیرا یاد شال انگلیم انه ما آنہیں جسم و روئیں تیم اپنے دل سے اُن کی یاد کیوں بھلا دیں ہم تو لاوت اور کانسی کے بنے ہوئے تو تھیں ہیں برس اسے معاند نہ قہر خدا در سخت است قهر خداوند ما ایسے مخالف ! خدا کے غضب سے ڈر کہ ہمارے خدا کا قہر بہت سخت ہے پر ناکردن ترس پروردگار ایها شهر ویران شدند و دیار پروردگار کا خوف نہ کرنے کی وجہ سے بہت سے شہر اور ملک برباد ہو گئے اناں بے ہراساں نشانے نماند انشا نے چہ یک استخو ا نے نماند ن بیباک لوگوں کا نشان تک نہ رہا۔نشان تو کیا ایک ہڈی بھی باقی نہ رہی اہمہ زیر کی در سرایدان ست ادگرته بلا بر بلا دیدن است۔عقلمندی یہی ہے کہ انسان ڈرتار ہے ورنہ پھر مصیبت پر مصیبت دیکھنی پڑے گی ایہ ناپاکی و خبت با زیستن | بهانه ای چنین تربیست نازیستن تا پا کی اور گندگی میں زندگی بسر کرنا۔ایسی زندگی سے تو مرنا بہتر ہے یاد نہ سوئے انصاف گام | کین توبه کردن چورا شد حرام | اور انصاف کی راہ پر قدم بر کند۔عداوت کی وجہ سے توبہ کرنا کیوں حرام ہو گیا؟