دُرِّ عَدَن — Page 32
در عدن 32 خدا تعالیٰ کے حضور دردمندانه التجا [ حضرت سیدہ نواب مبار کہ بیگم صاحبہ نے حضرت نواب محمد علی خان صاحب کی فرمائش پر چند فارسی اور اردو اشعار کہے جن میں خدا تعالیٰ کے حضور نہایت اعلی پیرایہ میں دردمندانہ التجا کی گئی ہے۔] مدد کن بادیا! گم کردہ راہم گنی گارم فطورا عطر خواهم عفو ستم کش ام ز دست خویش یارب قلم کش از کرم پر ہر گنا ہم الہی فضل سے دل شاد کر دے بنائے رنج و غم برباد کردے گرفتار بلا ہوں اپنے ہاتھوں بڑھا دست کرم آزاد کر دے الفضل ۱۵ مارچ ۱۹۴۰ء)