دُرِّ عَدَن

by Other Authors

Page 109 of 126

دُرِّ عَدَن — Page 109

109 سچ ہے کہ ہم کو تو نے بھی دل سے بھلا دیا تو کونسا بتلا آیا ہے ہے ہمیں راہ نما دیا؟ کون کفر کی تردید کے لئے بھیجا ہے کس کو دین کی تجدید کے لئے گھر گھر پڑا ہے دیں کا ماتم غضب ہوا ہرا رہا کفر کا پرچم غضب ہوا تجھ کو ہمارا کچھ بھی نہیں غم غضب ہوا بدتر یہودیوں سے ہوئے ہم غضب ہوا یتے تھے دکھ سدا تیرے پیاروں سے لڑتے تھے ان کے لئے نبی نبی ٹوٹے پڑتے تھے اور اس سے بڑھ کے حال تو امت کا ہو گا گیا در عدن وع جو تھا حبیب وہ کیجئے وفا ہم مر رہے ہیں بھیج مسیحا کو اے خدا آنکھوں میں دم ہے تن نکل کر اٹک رہا