دُرِّ عَدَن — Page 8
در عدن ماہر ہے سرجری میں تو ہے ڈاکٹر کو ناز حاذق ہے گر طبیب، طبابت پہ ناز ہے بیمار کو ہے ناز کہ ”نازک مزاج ہوں“ جو تندرست ہیں انہیں صحت ناز ہے منعم کو ہے یہ ناز کہ قبضہ میں مال ہے عزت خدا نے دی ہے تو عزت پہ ناز ہے دو ہیں مال مست امیر تو ہم کھال مسنه اس رنگ میں غریب کو غربت مانا کہ انکسار بھی داخل ہے مخُلق میں پر کچھ نہ کچھ خلیق کو سیرت پہ ناز ہے وو ہیں“ پہ ناز ہے گوشہ نشیں کو ناز ہے یہ بے ریا ہوں میں جو نامور ہوئے انہیں شہرت نازاں ہے اس یہ جس کو فصاحت عطا ہوئی جادو بیاں کو اپنی طلاقت ناز ہے ناز ہے پایا جنہوں نے حسن وہ اس مے سے مست ہیں ہر اک سے بے نیاز ہیں صورت پہ ناز ہے 8