دُرِّ عَدَن

by Other Authors

Page 87 of 126

دُرِّ عَدَن — Page 87

87 در عدن اپنے پیارے بھائی کی یاد میں ”کچھ زمین کی کچھ آسمان کی“ حضرت مرزا بشیر احمد رضی اللہ عنہ ( کی وفات پر ) کون جی میرا آج پہلائے کس کو دل داغ دل داغ اپنے دکھلائے راہبر! بتا کہاں ہیں وہ دل مضطر انہیں کہاں پائے ہم تو اسی کو جانیں گے ہمیں دلربا ملوائے گل کھلے ہیں بہار آئی ہے کاش ایسے میں وہ بھی آجائے