دُرِّ عَدَن

by Other Authors

Page 24 of 126

دُرِّ عَدَن — Page 24

24 در عدن آثار محبت گلزار (1) دل جس کا ہوا حامل اسرار محبت برسنے لگے انوار محبت چهره لائے نہ اگر لب پر بھی گفتار محبت آنکھوں سے عیاں ہوتے ہیں آثار محبت یہ جوش دبانے سے ابھرتا ہے زیادہ ہے مجبور درد ہے سرشار محبت کبھی راز نہاں رہ نہیں سکتا گو ضبط بھی کرتا رہے بیمار محبت پوچھے دل عُشاق سے کوئی کہ یہ کیا ہے کس لطف کی دیتا ہے کھٹک خار محبت اس صاحب آزار کی راحت ہے اسی میں بن جائے ہر اک زخم نمک خوار محبت ہر دم دل بیمار کو رہتی ہے کچھ اور بڑھے شدّت آزار محبت تمتا