دُرِّ عَدَن — Page 86
در عدن ملے ان کو ہر دین و دنیا کی نعمت دلوں پر ہو غالب خدا کی محبت پھلے اور پھولے گلشن تمہارا بھرے موتیوں سے دامن تمہارا دعا میری سن لے خدائے مجیب کہا جس نے رحمت سے اِنِّي قَرِيب (آمین) 86 الفضل ۶ / دسمبر ۱۹۶۳)
by Other Authors