دُرِّ عَدَن — Page 34
در عدن اپنی مریم کا جنازہ دیکھ کر الہی کس دلہن کی پالکی ہے ملائک جس کو آئے ہیں اٹھانے بصد تکریم جاتے ہیں ہیں جلو میں فرشتے چادر انوار تانے ہزاروں رحمتوں کے زیر سایه دعاؤں کے لئے بھاری خزانے بلا ہمارے گھر کی زینت جا رہی ہے بساط لل جنت سجانے ولہن دولہا سے رخصت ہو رہی ہے ہے رپ دو سرا نے مجسم میری مریم ہے پیار خالق سے بڑھانے دل مہجور راضی ہو رضا پر ترا نہیں چاہا خدا نے 34 الفضل ۱۰ مارچ ۱۹۴۴ء)