دُرِّ عَدَن

by Other Authors

Page iii of 126

دُرِّ عَدَن — Page iii

عرض ناشر حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی صاحبزادی حضرت سیدہ نواب مبار که بیگم صاحبه کا مجموعہ کلام حضرت مولانا جلال الدین صاحب شمس نے ۱۹۵۹ء میں ” در عدن وو کے نام سے شائع فرمایا تھا۔اس کے بعد نظارت اشاعت کی طرف سے ایک ایڈیشن ۱۹۹۶ء میں شائع ہوا تھا۔۲ جولائی ۲۰۰۸