دُرِّ عَدَن

by Other Authors

Page 12 of 126

دُرِّ عَدَن — Page 12

در عدن (۳) 12 بخدا بے عدیل ہے احمد شان رب جلیل ہے احمد ہے احمد کیوں نہ پھر ہو جمال میں کامل جب کہ نورِ جمیل ہے احمد باعث ناز حضرت آدم عز و فخر حلیل اس سے بڑھ کر ہزارشان میں ہے جس نبی کا مثیل ہے تحلق میں آپ ہے مثال اپنی آپ اپنی دلیل راح روح علیل سلسبيل تسکین قلب مضطر ہے وجہ زندگی بخش جامِ احمد ہے“ چشمه ہے احمد م احمد احمد ہے ہے احمد بر رحمت نے جوش فرمایا بن کے ابر کرم جو تو آیا منبع جود و فضل رحمانی منتہائے کمال کمال انسانی صَلِّ عَلى يِّنَا صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ