دُرِّ عَدَن

by Other Authors

Page 111 of 126

دُرِّ عَدَن — Page 111

111 در عدن عیسی مسیح آؤ پیمبر کا واسطه واسطه صورت دکھاؤ اس رخ انور کا لو دل ہمارے ہاتھ میں دلبر کا واسطہ ہم کو بچاؤ ساقی کوثر کا واسطه ظلموں کی تیری قوم کا کچھ انتہاء نہیں ضرب ”غلام اهـــانـــــت مـولا “ سنتا نہیں کب تک ہوائیں چرخ چہارم کی کھاؤ گے اے ابن مریم اب بھی تشریف لاؤ گے ہم مر چکیں گے جب ہمیں صورت دکھاؤ گے؟ کس کام آؤ گے؟ جو نہ اس وقت آؤ گے گر نہ آئے تو کیا فائدہ ہوا وعده گو سچ تو که جو ہونا تھا ہو چکا از مضمون محترمہ بشریٰ صدیقہ صاحبہ۔ربوہ )