درثمین فارسی (جلد دوم) — Page 266
وجی حق است این زنور ذات پاک صادقیم و بر سر کذاب خاک saadeqeem wa bar sare kaz-zaab khaak wahi-e haq ast ast een eeN ze ze noore n daate paak یہ خدا پاک کے نور کی بچی وحی ہے اس بات میں ہم سچے ہیں اور جھوٹے کے سر پر خاک 61 1904 الحكم 31 مئی آسمان بارد نشان الوقت میگوید زمین شد ظهور وعدہ ہائے انبیا و مرسلین aasmaaN baarad neshaaN alwaqt migooyad zameen shod zohoore wa'de-haa'ey ambeeyaa-o morsaleen آسمان نشان برساتا ہے اور زمین الوقت کہتی ہے نبیوں اور پیغمبروں کے وعدے ظہور میں آگئے تا بکے جنگ و نبرد و کارزارت با خدا اے سیہ باطن بترس از خشم رب العلمین ay seyah baaten betars az khashme Rab-bol'aalameeN taa bakai jaNgo nabardo kaarzaarat baa khodaa کب تک تیری جنگ اور کارزار خدا کے ساتھ رہے گی۔ اسے بد باطن رب العالمین کے قہر سے ڈر 62 مجموعہ اشتہارات جلد 3 ص 518 محمد اللہ کہ آخر این کتابم مکمل شد بفضل آں جنابم behamdel-lah ke aakher eeN ketaabam mokam-mal shod bafazle aaN janaabam خدا کا شکر ہے کہ آخر کار میری یہ کتاب جناب الہی کے فضل سے مکمل ہو گئی براہیں احمد یہ حصہ پنجم ، روحانی خزائن جلد 21 ص 2 63 اسمعوا صوت السماء جاء المسيح جاء المسيح نیز بشنو از زمیں آمد امام کامگار isma'oo sautas samaa' ja'al Maseeh neez beshanau az zameeN aamad imaame kaamgaar Maseeh آسمان کی آواز سنو کہ مسیح آگیا اور زمین سے بھی آمد امام کا مگار کی خوشخبری سنو 598