درثمین فارسی (جلد دوم) — Page 199
81 اے یار ازل بس است روئے تو مرا بہتر ز ہزار خلد کوئے تو مرا behtar ze hazaar khold koo'ey too maraa ay yaare azal bas ast roo'ey too maraa اے خدائے لَمْ يَزَلْ میرے لئے تیرا چہرہ کافی ہے اور تیری گلی میرے لئے ہزار جنتوں سے بڑھ کر ہے از مصلحتی دگر طرف ببینم لیک ہر لحظہ نگاہ ہست سوئے تو مرا har lehze negaah hast soo'ey too maraa az maslahatey degar taraf beenam leek میں کسی مصلحت کی وجہ سے اور طرف دیکھ لیتا ہوں ورنہ ہر وقت میری نظر تو تیری ہی جانب لگی ہوئی ہے بر عزّت من اگر کسی حمله کند صبر است طریق ہمچو ٹھوئے تو مرا sabrast tareeq hamchoo khoo'ey too maraa bar 'iz-zate man agar kase hamle konad اگر کوئی میری عزت پر حملہ کرتا ہے تو تیری عادت کی طرح میرا طریق بھی صبر ہے من چیستم و چه عزیم هست مگر جنگ است ز بہر آبروئے تو مرا jaNg ast ze behre aabroo'ey too maraa man cheestam wa che 'iz-zatam hast magar میں کون ہوں اور میری کیا عزت ہے لیکن تیری عزت کی خاطر یہ میری جنگ ہے ( براہین احمدیہ حصہ پنجم ، روحانی خزائن 21 ص 153) 534