درثمین فارسی (جلد دوم)

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 165 of 378

درثمین فارسی (جلد دوم) — Page 165

لطف او ترک طالبان نه کند کس بکار رہش زیان نه کند kas bakaare rahash zeyaan nakonad lotf oo tarke taalebaan nakonad خدا کا لطف اپنے طالبوں کے شامل حال رہتا ہے اُس کی راہ میں کوئی بھی نقصان نہیں اٹھاتا هر که از خود شد ایزدش خواند نکته هست گر کسے داند har ke az khod shod eezadash khaanad nokte'ee hast gar kase daanad جو اپنی ہستی سے جدا ہو گیا۔ خدا اُسے اپنے ہاں بلا لیتا ہے یہ نکتہ یا د رکھنے کے قابل ہے اگر کسی کی سمجھ میں آ جائے نزول المسیح روحانی خزائن 18 ص 475 تا 485) 502