درثمین فارسی کے محاسن — Page 290
i } i ۲۹۰ نمبر شمار نام شاعر نا معلوم اشعار تو چل رہا ہے وہ تو ترکستان کو جاتا ہے۔اسے جفا کیش نذر است طریق عشاق : هرزه بدنام کنی چند نکونامی را اے ظالم عذر کرنا عاشقوں کا شیو نہیں، تو فضول چند یک نام لوگوں (عاشقوں کو بدنام کر رہا ہے۔دبرا این حمدیہ حصته چهارم مٹ) ۱۴ مولانا روم پائے استدلالیاں چوبیس بود پائے چوہیں سخت بے تمکیں بود دلائل پر برہ کرنیوالوں کاپاؤں کھڑی کا ہوتا ہے ، اور لکڑی کا پاؤں سخت کمزور ہوتا ہے۔3 ۱۵ ۱۷ 14 حافظ ترسیم کی قوم که بر درد کشا می خندند و در سیر کار خرابات کنند ایمان را میں ڈرتا ہوں کہ جو لوگ تلچھٹ پینے والوں پر سہنستے ہیں، وہ کسی دن اپنا ایمان شراب سعدی " IA 14 وغیرہ کے کاموں پر لٹا دیں گے۔دوستان عیب کنندم که چرادل تو دادم : باید اول تو گفتن که چنین خوب چرائی دوست مجھ پر قرض کرتے ہیں کہ میں نے دل تجھے کیوں دیا ؟ پہلے تجھ سے پوچھنا چاہیئے کہ تو اتنا خوبصورت کیوں ہے ؟ (براہین احمدیہ حصہ چہارم ص ) با تو مشغول با تو هم راهم وازہ تو بخشایش تو می خواهم میں تجھی میں محو ہوں اور تیرا ہی ساتھی ہوں ، اور تیری مہربانیوں کا متمنی ہوں۔تا مرا از تو آگهی دادند بوجودت گرانه خود آگا ہم جس وقت سے مجھے تیرا علم ہوا ہے ، تیری ہی جان کی قسم اگر مجھے اپنے آپ (مکتوبات احمدیہ حصہ اول مت) کا کچھ بھی ہوش ہو۔حافظ زاہد ظا هریست ز حال ما آگاه نیست : در حق ما ہر چہ گوئی پہنچ اکراه نیست کوئی ظاہر پرست زاہد ہمارے حال سے واقف نہیں ہو سکتا ، اس لئے ہمارے