درثمین فارسی کے محاسن

by Other Authors

Page 322 of 356

درثمین فارسی کے محاسن — Page 322

ضمیمہ نمبر ۳۳۳ اوزان ہر وزن کے نیچے ان نظموں یا متفرق اشعار کے پہلے مصرعے لکھے ہیں جو اس وزن پر ہیں۔اور ہر مصرع سے پہلے درثمین فارسی طبع دوم کا صفہ لکھا ہے ، جو اشعار ابھی درثمین میں شامل نہیں ہوئے ان کے مصرعوں سے پہلے ضمیمہ نما نمبرا میں سے اس شعر کا نمبر درج ہے اور ساتھ ہی ضمیمہ کا لفظ لکھ دیا گیا ہے : مصرع اول صفحه مصرع اول بحر ہزج مثمن سالم (مفاعیلن مفاعیلن مفاعیلن مفاعیلین) ۲۹ بدل در دیکه دارم از برائے طالبان حق ۱۲۹ عزیزان بے خلوص و صدق نکشانید را ہے را ۶۶ ۱۲۷ ۱۴۵ ۱۵۲ ترا عقل تو ہردم پائے بند کبر می دارد ۱۷۲ اگر خود آدمی کابل نباشد در تلاش حق کلام پاک آن بیچوں دہد صد جام عرفان را ۱۷۲ چه خوش بونے اگر بر یک امت نوردی بودے ہمیں مرگست کز یاران بپوشد روئے یاران را بکوشید اسے جوانان تا بدین قوت شود پیدا IAD متاب از سرمه رو گر روشنی چشم می باید بده انه دست خود به درختان محبت را نے ترسیم از مردن چنین خوف از دل افگندیم ۲۴۴ ہر آن کاریکه گردد از دعائے محمد جانا نے چو شیر شرزه قرآن نماید رو بخریدن ۲۳۲ بترسید از خدائے بے نیاز و سخت قہار سے