درثمین فارسی کے محاسن — Page 317
۳۱۷ نمبر شمار نام شاعر اشعار ۲۰۰ مولاناروم مد تے این مثنوی تا خیر شد : سالها با لیست تا خون شیر شد ایک لمبے عرصہ تک اس مثنوی میں تاخیر ہوگئی ، سالہا در کار میں تاخون دودھ بن جائے۔(حقیقة الوحی ص ۳۳ ) ضرب المثل بنگر که خون ناحق پروانه شمع را چندی امان نداد در شب سحر کند دیکھئے پروانہ کے خون ناحق نے شمع کو ، اتنی مہلت نہ دی کہ رات کو صبح میں بدل ہے۔۲۰۹ حافظ (حقیقة الوحی ص۳۵) هزار نکته ، باریک تر نزمو اینجاست ؛ نه هر که سر بتراشد قلندی داند یہاں بال سے بھی باریک ہزاروں بھید ہیں ، یوں نہیں کہ جو بھی سرمنڈ والے قلندری سمجھ لے۔دستمه حقیقة الوحی ص ) ۲۱۰ نامعلوم زنجت خویش بر خوردار باشی : بشرط آنکه با من یار باشی با تو اپنے نصیبہ کا پھیل خوب کھائے گا ، بشرطیکہ میرا دوست بن جائے۔۲۱۱ (الحکم ۲۲ ستمبر ) سعدی سعد یا حب وطن گرچه حدیث است دورتر به نتوان مرد سختی که درین جا زادم اے سعدی اگرچہ وطن کی محبت کا خز و ایمان ہونا صحیح حدیث ہے ، لیکن محض اس لئے کہ میں یہاں پیدا ہوا تھا تنگ دستی سے مرا نہیں جاتا۔(البدر رستمی شیر) محمد شاہ رنگیلا شوعی اعمال ما صور نا در گرفت - ترجمہ: ہمارے عملوں کی نحوست نے نادر شاہ کی شکل نامعلوم ن ۲۱ (ضرب المثل اختیار کریی - (الحکم ۲۷ مارچ ۶) آنان که عارف تراند ترسال تمر - ترجمه : جو زیادہ واقف ہیں وہی زیادہ ڈرتے ہیں۔(الحکم ۱۸رسٹی پشت شاه)