درثمین فارسی کے محاسن

by Other Authors

Page 302 of 356

درثمین فارسی کے محاسن — Page 302

نمبر شمار نام شاعر ۹۴ 94 96 ச وو 1۔۔حافظ " سعدی استعار فیض روح القدس ارباز مدد فرماید 4 ہمدان کار کنیم آنچه مسیحا می کرد اگر روح القدس کا فیض مدد کرے ، تو سبھی وہ کام ہم کریں جو مسیح کیا کرتا تھا۔) اربعین نمبر ۲، صلا) اگر دست سلیمانی نباشد + چه خاصیت دهد نقش سلیمان اگر ساتھ حضرت سلیمان کا ہاتھ نہ ہو توخالی نقش سیمانی والی انگوٹھی کی تاثیر دکھاسکتی ہے ؟ الحکم ۲۳ دیبرت دایر) بروز ہمایوں و سال سعید : بتاریخ فرخ میان دو عید ایک مبارک زمانہ اور ایک مبارک سال میں دو عید یکی در میان ایک مبارک تاریخ کو۔دالحکم ۲۳ جنوری انتشاله ) ضرب المثل خدا داری چه غم داری ترجمہ: جب خدا تیرا ہے تو تجھے کیا غم ہوسکتا ہے ؟ نا معلوم " سعدی دالحکم ۱۳۱ جنوری ) خاک شور پیش انداں کہ خاک شوی ترجمہ: مٹی بننے سے پہلے مٹی ہو جا! دالحکم ۱۵ مارچ شاشه) هر چه داری خرچ کن در راه او ترجمہ جو کچھ تیرے پاس ہے اسی راہ میں خرچ کرے۔رالحکم ۱۰ را پریل بنشسته ) طلبگار باید صبور وحمول : که نشنیده ام کیمیا گر ملوں کسی چیز کے طلبگار کو صابر اور تحمل مزاج ہونا چاہیے، میں نے کبھی نہیں سنا کہ کوئی کمیا گر اکتا گیا ہو۔دالحکم ۲۴ مارچ ها