درثمین فارسی کے محاسن — Page 287
۲۸۷ یہ ہمیں مردمان بیاید ساخت (الہامی) ترجمہ : ایسے ہی لوگوں سے بناکر رکھنی چاہیے۔ظهور الحق م) ان کا را از تواید و مردان چنین کنند (الهای) ترجمہ : یہ کام تمہارے لائق ہے ، مروہی ایسے کام کرتے ہیں۔(تذکره ۲۰۳-۲۰۵) رونق دیں عقایدت برده به دشمنان شاد و یاد آزرده تیرے عقیدی نے دین اسلام کی تروتازگی مٹا دی ، دشمن خوش ہیں اور دوست ناراض۔(ضمیمه بر این مدیر حقته نیم من) ۴۷۔• - ۴۸