درثمین فارسی کے محاسن — Page 285
۲۸۵ چونکہ تو ایک قطرہ سے ایک جہاں پیدا کر دیتا ہے یہی عادت یہاں بھی ظاہر کرتا ہے۔(تجلیات الہیہ ص) اسے بسا آرزو که خاک شده دالہامی) ترجمہ : بہت سی آرزوئیں ہیں جو خاک میں مل گئیں۔( نزول مسیح ص۳۳۲) بمردی که نازیستن مرد را به به از زندگانی بترک حیا شرم سے مرجانا مرد کے لئے حیا ترک کر دینے کے بعد زندہ رہنے سے بہتر ہے۔م کز و داد مرقان خبر به بسوزد درو کاذب بدگیر جہنم جس کا ذکر قرآن کریم میں موجود ہے ، جھوٹ بولنے والا بعد ذات اسی میں جلے گا۔ضمیمه بر این حمید حصد نجم مشا) جهنم بگرفتند راه مولی را پشت پائے زدند دنیا را انہوں نے مالک حقیقی کا راستہ اپنالیا، اور دنیا کو ٹھوکر مار دی۔دل نه آرائیش جهان بردار : عمر خود چون سگان کو بگذار دنیا کی زیب و زینت سے دل ہٹائے ، اور اپنی عمر کسی کی گلی کے کتوں کی طرح گزارے۔هست دنیا رفیق غدارت نہ تو یار کسے نہ کسی یارت دنیا تیری بے وفات تھی ہے ، نہ تو کسی کا دوست ہے نہ کوئی تیرا دوست۔بیجوانی کنید خدمت یار : که به پیری نمی شود این کار جوانی میں محبوب کی خدمت کرو ، کیونکہ بڑھا پے میں یہ کام نہیں ہوسکتا۔کوری آمدنشان استدراج : غفلت از عیب نفس و سوء مزاج اندھا پن یعنی اپنے عیبوں اور بد خلقی سے لا پروائی کرنا آہستہ آہستہ ہلاک ہونے کی علامت ہے۔-۳۲ ۰۳۴ - ۳۵ - ۳۶