درثمین فارسی کے محاسن — Page 191
۱۹۱ ائتلاف لفظ با معنی اینی مفہوم کے مطابق لفظ کی آواز جیسے۔ذوق ہیں ئے ، چو تو نمے دانی به هرزه ، عوعو کنی ، بنا دانی دور مین ۳۵ بازخند و بناز ، لاله و گل : باز خیزد، از بلیلان نلفه عوعو یعنی کتے کا بھونکنا اور غلغل بلبلوں کا چھپانا۔تعجب و حیرانگی کا اظہار کرنا۔جیسے سے د در ثمین م عجب دارم دل آل ناکسان را به که رو تابند از خوان محمد ان خدائے شان عجب باشد نگه : کو تفاضل داشت از بر کشور دور مین ) ور تمین ) دیش گفتم که با چنین نقصان بنا از چه بر عقل سے شوی نازاں د در ثمین میت) همه در دوران عالم من عافیت خواهند : چه افتاد این سرما را که می خوابد مصیبت را در ثمین م ے ترجمہ : - چونکہ تو اس شراب کا مزہ نہیں جانتا، اس لئے نادانی سے فضول بھونکتا رہتا ہے، لالہ اور گلاب پھر ناز سے ہنس رہے ہیں اور بلبلیں پھر چہچہا رہی ہیں۔سے ترجمہ : مجھے ان نالائقوں کے دلوں پر تعجب ہے، جو محمد صل اللہ علیہ وسلم کی دعوت سے منہ پھیر تے ہیں۔ان کا وہ خدا بھی عجیب خُدا ہے، جس نے ہر ملک سے لا پروائی برتی۔میں حیران ہوں کہ عقل کی ایسی کمی کے باوجود تو اپنی عقل پر ناز کرتا ہے ، اس زمانہ میں سب لوگ امن اور عافیت چاہتے ہیں ، ہمارے سر کو کیا ہوا ہے کہ وہ مصیبت کا خواہشمند ہے۔