درثمین فارسی کے محاسن — Page 181
مشاکلت یعنی کسی سنی کا بیان کرنا ایسے لفظ کے ساتھ، جسکسی ادا کرنے کے لئے وہ موضوع نہ ہو محض اس لئے کہ وہ معنی کسی دوسرے ایسے معنی کے ساتھ آگئے ہیں جن معنوں کے لئے وہ لفظ موضوع ہے۔جیسے :- عشق دلبر روئے شان بارید :: ابر رحمت بکوٹے شان بارید - ور تین ملت) بارید کے پہلے لفظ سے مراد یہاں چمکنا ہے (عشق ان کے چہرہ پر چمک یعنی ظاہر ہوا، جس کے لئے یہ لفظ موضوع نہیں۔ان معنوں میں اس لئے لایا گیا ہے کہ آگے اپنے اصل معنوں میں استعمال ہوا ہے جن کے لئے وہ موضوع ہے یعنی برسا ( ابر رحمت برسا )۔عکس تبدیل شعر کے ایک حصہ کوجو پہلے ہو دوسرے حصہ کے پیچھے لے جانا۔اور اس پیچھے والے حصہ کو آگے لے آنا۔جیسے ست رجوع با دو صد زنجیر هر دم پیش یار به خار با او گل گلی اندر ہجر خانه در همین ۱۳۵) جسے رد بھی کہتے ہیں۔وہ یہ ہے کہ کہی ہوئی بات کو رد کریں۔کسی فائدہ اور نکتہ کے واسطے یا کسی صفت کے بیان کرنے کے بعد اس کی تردید اس طرح کرنا کہ پہلے بیان پر اور ترقی ہو جائے۔جیسے :- رائے واعظ ، گرچه رائے مین است : لیک عشق تو ، بند پائے من است تے ور ثمین ۳ کے ترجمہ : دہر کی محبت ان کے چہرہ سے ظاہر ہوگئی ، رحمت کا بادل ان کی گلی میں برہا۔ے ترجمہ: سینکڑوں بندھنوں کا وجود ہرم جو کے حضورمیں رہتے ہیں اسے ہوتے ہو ا وا نے پھول و بالا میں ہو اسے علم ہی ہیں سے ترجمہ : اگر چہ میری رائے وہی ہے جو واعظ کی ہے، لیکن تیرے عشق کی بیٹری میرے پاؤں میں پڑی ہوئی ہے۔