درثمین فارسی کے محاسن

by Other Authors

Page 103 of 356

درثمین فارسی کے محاسن — Page 103

دعوائے مسیحیت حضرت اقدس ایک ایسے خاندان میں پیدا ہوئے، جو دنیا وی لحاظ سے رئیسانہ شان رکھتا تھا لیکن عام روسا کی اولاد کی طرح آپ دنیا کی لذات میں نہ پڑے۔بلکہ تارک الدنیا ہو کر محبوب حقیقی کے آستانہ پر بیٹھے۔آپ کے والد محترم نے ہزار جتن کئے کہ آپ نیا داری کے کاموں کی طرف متوجہ ہوں۔لیکن آپ نے دنیا کو پر کشتہ کے برابر بھی وقعت نہ دی اور ہر وقت یاد الہی اور ذکر الہی میں محمود ہے۔آپ کی یہ کیفیت تھی کہ گویا آپ اپنے ریت پر عاشق ہیں اور چاہتے ہیں کہ ہر لحظہ اسی کی یاد میں گنہ رہے۔اسلام کی سربلندی کے لئے آپ کی تڑپ اور اللہ تعالیٰ کی محبت کی آگ ، جو آپ کے دل میں شعلہ زن تھی، اسے دیکھ کر اللہ تعالیٰ نے آپ کی دستگیری فرمائی۔اور دنیا کی ہدایت کے لئے آپ کو منتخب فرما کہ مسیحیت کے مقام پر کھڑا کر دیا۔اور اپنے ساتھ کثرت مکالمہ و مخاطبہ کا شرف بخشا۔حضرت اقدس نے اپنی ان قلبی کیفیات کا ذکر جن شیریں اور والہا نہ اشعار میں فرمایا ہے است ان کے کچھ اقتباسات نیچے درج ہیں :۔عشق گور دو نماید از دیدار به نیز گرگه بیخیزد از گفتار بالخصوص آن سخن که انه دلدار : خاصیت دارد، اندرین اسرار گشته داد ، نه یک ، نه د و نه هزار به این قبیلان اور بروی بی شمار ترجمہ اوہ عشق جو دیدار سے پیدا ہوتا ہے اور کبھی کبھی گفتار سے بھی پیدا ہو جاتا ہے خاص طورپر مجبور کی ان باتوں سے جن میں داس عشق کے اسرار کی خاصیت ہوتی ہے اس گریدر ایک دو یا نہ انہیں بلکہ کس فریفتہ بیمار ہیں :