درثمین فارسی کے محاسن

by Other Authors

Page 85 of 356

درثمین فارسی کے محاسن — Page 85

هم ملائکہ ، یوم آخرت اور قضا و قدر الہ تبارک و تعالی ، انبیاء علیہم السّلام اور کتب سماوی کے علاوہ ایمان کے تین رکن اور رہیں یعنی لانگہ، یوم آخرت اور قضا و قدر۔ان کے متعلق حضرت اقدس فرماتے ہیں : -۱- اقتدائے قول او در جان ماست هر چه زو ثابت شود ایمان ماست از ملائک و از خبر ہائے معاد : هر چه گفت آن مرسل کرتب العباد آن همه از حضرت احدیت است به منکر آن مستحق لعنت است (در ثمین (۲۲۵) و کی ضمیر رسول کریم کی طرف راجع ہے جن کا ذکر ان اشعار سے پہلے ہے۔نیچریوں کا رد کرتے ہوئے فرماتے ہیں اسے اسے نیچر شوخ ، این چه این است : از دست تو فتنه هر طرف خاست آن کس که رو گجت ، پسندیده : دیگر نگزید جانب راست لیکن پوز غور و فینگر بینم به از ماست، مصیبتی که بر ماست۔اس رسول مقبول کے ارشاد کی پیڑی میں ان کی رح عزیز ہے جوکچھ ہی سے بات ہوا ملارایا اور تو اور آخر کے حال کے متعلق جو کچھ بھی سیرت اعلی کے فرستادہ نے فرمایا ہے وہ سب خدائے واحد کی طرف سے ہے اور اسکا شکر لعنت کاستی ہے۔نه مے شوخ نیرا کتنے دکھ کی بات کر تیرے ہاتھوں ہر طرف فتنے اٹھ کھڑے بٹے ہیں جس کسی نے تیرے بڑھے اس کو پسند کر لیا رانی کبھی سید راسته کارخ نہ کیا لیکن جب نور سے کیا ہوا معلوم ہوتا ہے سمیت وہ میری کہانی