درثمین فارسی کے محاسن

by Other Authors

Page 231 of 356

درثمین فارسی کے محاسن — Page 231

۲۳۱ گر گنی سوئے نفس خویش خطاب : که چه سافت گذر شود بجناب خود ندائے بیایدت زدروں : کہ نہ تائید حضرت بے چوں ناید اندر قیاس و فہیم کے ، کہ شود کا بہ پسیل از مجھے پس پھر ممکن که ذره امکان : خود کند کار حق بزور و توالی در ثمین شده تاهم ے ترجمہ : اگر تو اپنے آپ سے ہی پوچھے کہ تو اس بارگاہ میں کیسے پہنچ سکتا ہے۔تو خود تیرے اندر ہی سے یہ آواز آئے گی، کہ اس خدائے بے نظیر کی تائید سے ہی (الیسا ہو سکتا ہے) کسی شخص کے قیاس اور سمجھ میں یہ بات نہیں آسکتی کہ ہاتھی کا کام کسی مکھی سے ہو سکے۔پس یہ کس طرح ممکن ہے کہ مخلوقات کا ایک ذرہ آپ ہی آپ اپنے زور اور طاقت سے ہی خدا کا کام کیسے۔