درثمین فارسی کے محاسن

by Other Authors

Page 176 of 356

درثمین فارسی کے محاسن — Page 176

144 ذکا کے دو معنی ہیں۔زال کی زیر سے فراست اور اس کی پیش سے سورج۔پہلے اس کے عام معنوں یعنی فراست کی طرف دھیان جاتا ہے۔لیکن وہ یہاں چسپاں نہیں ہوتے۔اس لئے دوسرے معنی (جو کبھی کبھار استعمال ہوتے ہیں۔ان کی طرف رجوع کرنا پڑتا ہے۔یعنی سورج - گویا سورج جیسا روشن اور نفع رساں وجود حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم۔ابہام مرشح : میں معنی قریب کے مناسبات مذکور ہوتے ہیں۔جیسے حسب ذیل شعر میں دامن کشاں کوئی" کے الفاظ ہیں : دامن کشان کوئی زمین دیگر موشم : دوستم نمی رسد که دلت را بخود کشماله دور همین مشک دست کے دو معنی ہیں۔ایک ہاتھ اور دوسرے طاقت۔مناسبات کے ذکر کی وجہ سے پہلے ہاتھ کی طرف خیال جاتا ہے۔لیکن غور کرنے سے معلوم ہوتا ہے کہ یہ مادی ہاتھ تو دل تک نہیں پہنچ سکتا۔لہذا یہاں لان کا معنی بعید یعنی طاقت، کوشش یا محبت مراد ہیں۔نیز دامن کشاں ، کنایہ کی ایک خوبصورت مثال ہے )۔چوصوف صفا در دل آویختند + مداد از سواد عیون ریختن کده در ثمین ) سواد کے دو معنی ہیں۔ایک سیاہی اور دوسرے گردو نواح۔مناسبات کے موجود ہونے کی وجہ سے پہلے ذہن سیاہی کی طرف مائل ہوتا ہے۔پھر خیال آتا ہے کہ سیاہی کے لئے تو الگ لفظ مداد موجود ہے۔لہذا اس کے معنی ارد گرد کے ہیں۔یعنی دل کی دوات میں سیاہی آنکھوں کے سے ترجمہ :۔اے میرے ما رو دوست تو دامن بیچ کر میرے پاس گزرہا ہے جویں طاقت کہاں کرتی اول اپنی ر کھینچے ہوں۔سے ترجمہ :۔جب دل کی دوات میں صفائی کا صوف ڈالتے ہیں۔تو انہیں آنکھوں کے انسوؤں کی سیاہی ڈالتے ہیں۔