دنیائے مذہب کے سنسنی خیز انکشافات

by Other Authors

Page 43 of 52

دنیائے مذہب کے سنسنی خیز انکشافات — Page 43

یہ کوئی ناجائز اور بی یا ان میں نہیں، اس ساری نہیں۔جیسا کہ ایک سویا ہوا اپنے آپ کو دو کہ آدمی شکل میں دیکھتا ہے : حضرت شاہ ولی اللہ محدث دہلوی " اپنی کتاب انفاس العارفین صفحہ ۱۰۳ پر لکھتے ہیں: و كاتب الحروف نے حضرت والد ماجد کی روح کو آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی روح مبارک کے سائے میں لینے کی کیفیت کے بارے میں دریافت کیا : تو فرمانے لگے : - یوں محسوس ہوتا تھا۔گویا میرا وجود آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے وجود سے مل کر ایک ہو گیا ہے۔خارج میں کے وجود کی کوئی الگ حیثیت نہیں تھی۔۔پھر فرماتے ہیں حضرت پیغمبر صلی اللہ علیہ وسلم کو میں نے خواب میں دیکھا۔جیسے مجھے اپنی ذات مبارک کے ساتھ اسی انداز سے قرب و اتصال بخشا کہ جے متحد الوجود ہو گئے ہیں۔اور اپنے آپ کو آں حضرت صلعم کا عین پایا : و انفاس العارفین صر ۱۹) ہم مستم