دنیائے مذہب کے سنسنی خیز انکشافات

by Other Authors

Page 48 of 52

دنیائے مذہب کے سنسنی خیز انکشافات — Page 48

أخبر عن المهدي انه لا يُعْطِي وَجَعَلَهُ مُلْحقًا بالانبياء في ذلك الحكيمة : اليواقيت والجواهر جودا را مبحث (1) یعنی الہام کا فرشتہ شریعت کا جو مفہوم اس (مہدی) کو سکھائے گا۔اس کے مطابق ہی وہ فیصلہ دیا کرے گا۔یہ اس لئے کہ وہ اس کو شرع محمدی الہام کرے گا۔اسی کی طرف نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی مہدی والی حدیث اشارہ کرتی ہے۔فرمایا کہ وہ میکے پیچھے پیچھے آئے گا۔اور غلطی نہیں کرے گا۔اسی طرح رصلی اللہ علیہ وسلم نے ہمیں بتا دیا کہ وہ مہدی متبع ہو گا۔کوئی نئی بات نہیں بنائے گا۔اور وہ اپنے فیصلے میں معصوم ہو گا۔کیونکہ غلطی سے پاک ہونے کے یہی معنی ہیں۔اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا مہدی کے بارے میں یہ فیصلہ غلط نہیں ہو سکتا۔کیونکہ وہ اپنی مرضی سے نہیں بولتے ؟ بلکہ جو ارشاد فرمائیں۔وہ وحی ہوئی ہے۔اور آپ نے مہدی کے متعلق ایسی " حکم سے امر میں اسے انبیاء میں شامل کر دیا ہے ؟ ای