دنیائے مذہب کے سنسنی خیز انکشافات — Page 42
حضرت بایزید بسطامی مشہور صوفی ، سے پو چھا گیا ، کہتے ہیں : ابراہیم ، موسیٰ اور محمد خدا کے برگزیدہ بند نہیں فرمایا : میں ہوں لے ہندوستان کے ممتاز چشتی بزرگ حضرت شاہ نیاز احمد فرماتے ہیں : کر عیسی مرغی منم احمد ہاشمی منم کے عیسی مریلی میں ہوں احمد ہاشمی میں ہوں ہے شهره آفاق صوفی و عارف ربانی حضرت عبد الكريم الجیلانی " اپنی کتاب " الانسان الکامل - جلد ۲ صفحه ۴۸ پر ارشاد فرماتے ہیں کیا تم نے اس پر غور نہیں کیا کہ جب آں حضرت صلعم نے شبلی کی صورت میں ظہور فرمایا ، تو آپ نے ایک شاگرد سے جو صاحب کشف تھا ، فرمایا : گواہی دے کہ میں (شیلی) اللہ کا رسول ہوں۔سو اس نے کہا کہ میں گواہی دیتا ہوں کہ یقینا تو اللہ کا رسول ہے۔یہ له تذكرة الاولیا، باب ۱۴ صفحه ۱۸ ز ناشر کت علی این سنت های کے