دنیائے مذہب کے سنسنی خیز انکشافات

by Other Authors

Page 36 of 52

دنیائے مذہب کے سنسنی خیز انکشافات — Page 36

چھٹا فتداء اگ رسالہ کے صفحہ ۲۱ ۲۱ پر ضمیمہ براہین احمدیہ نجه صفحه ۱۳۸ ، ۱۳۹ ، ۱۸۳ کی عبارتوں درج کرنے میں نہایت در خبر دجل و فریب سے کام ہے۔حضور نے ان مقامات پر بھی اسلام کے زندہ مذہب ہونے کا ثبوت دیا ہے۔اور باقی مذاہب کو لعنتی اور قابل نفت بتائے ہوئے کیا تحریر فرمایا ہے ا میں خدا تعالیٰ کی قسم کھا کر کہتا ہوں کہ اس زمانہ میں مجھ سے زیادہ ایسے مذہب سے اور کوئی نہ ہوگا میں ایسے مذہب کا نام شیطانی مذاب رکھتا ہوں۔نہ کہ رحمانی ، اور میں یقین رکھتا ہوں کہ ایسا مذہب جہنم کی ے جاتا ہے ، اور اندھا رکھتا ہے۔اور اندھا ہی مارتا اور اندھا ، ہی قبر میں ے جاتا ہے۔مگر میں