دنیائے مذہب کے سنسنی خیز انکشافات — Page 35
اسی ، مدا لکھا ہے کہ اسلام ہلال کی مانند شروع ہوا تھا۔اور آخری زمانہ میں پچودھویں کا چاند بن کے چکے گا۔اس عظیم الشان بشارت کا مفہوم کتاب میں یہ لکھا ہے کہ جہان بھر میں محمدی فیوض موج ماریں گے مگر رسالہ کے کذاب و دجال مصنف نے اس سیدھے سارے مطلب کو بگاڑ کہ یہ لکھ دیا ہے کہ کی بعثت کے زمانہ میں اسلام ہلال کی مانند تھا۔جس میں کوئی روشنی نہیں ہوئی اور قادیانی بعثت کے زمانہ میں اسلام بدر کامل کی طرح روشن ہو گیا۔رسالہ کے صفحہ ۱۲ پر خطبہ الہامیہ کی ایک عبارت کا خلاصہ یہ مرزا قادیانی کے زمانہ ن آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی فتح ہے کہ مبین یہ بڑھ کر ہے : بھی سراسر افتراء ہے۔جیسا کہ خطبہ الہامیہ میں ذکر ہے۔فتح مبین سے مراد ہے کہ فتنہ یا جوج و ماجوج کے وقت اسلام کو آسمانی تائید و نصرت حاصل ہو گی *