دنیائے مذہب کے سنسنی خیز انکشافات — Page 28
محض افتراء سے کام لیا ہے۔اور اسی الہام پر عنوان قائم کر ڈالا کہ : " مرزا افضل الرسل " فلعة اللہ علی الکاذبین ؛ دوسرا افتراء حضرت بانی سلسلہ احمدیہ اسی زمانہ کے وہ را بطل جلیل نہیں جنہوں نے یہ پُر شوکت منادی فرمانی قرآن مجید کا ایک نقطہ اور شعشہ بھی قیامت که یک منسوخ نہیں ہو سکتا پهنانچہ فرمایا : قرآن مجید خاتم الکتب ہے۔اس میں اب ایک شعشہ یا نقطہ کی کمی بیشی کی گنجائش نہیں ہے۔اسے قرآن کا ایک نقطہ یا شعشہ بھی اولین اور آخرین کے مجموعی حملہ سے درہ سے نقصان کا اندیشہ نہیں رکھتا۔وہ کے ملفوظات جلد ۸ صفحه ۲۴۵