دنیائے مذہب کے سنسنی خیز انکشافات

by Other Authors

Page 14 of 52

دنیائے مذہب کے سنسنی خیز انکشافات — Page 14

ممتاز اہلحدیثه عالم مولوی عبد الجبار صاحب غزنوی ( والد مولومی داد د غزنوی ، فرماتے ہیں : اگر الہام میں اس آیت کا ابقاء ہو ، جس میں خاص آنحضرت کو خطاب ہو تو صابہ الہام اپنے حق میں خیال کر کے اس کے مضمون کو اپنے حال سے مطابق کرے گا۔اور نصیحت پکڑے گا۔۔۔۔۔اگر کوئی شخص ایک آیت کو جو پروردگار نے جناب رسول اللہ صلم کے حق میں نازل فرمائی ہے ، اسے اپنے پر دارد کرے اور اس کے امرد ہیں اور تاکید و ترغیب کو بطور اقتباً اپنے لئے مجھے تو بینک دو شخص صاحب بصیرت اور مستحق تحسین ہوگا۔۔اگر کسی پر ان آیات کا القاء ہو جن میں خاص آنحضرت کو خطاب ہے۔مثلا را المنشرح لك صدور ، کیا نہیں کھولا ہم نے واسطے تیرے سینہ تیرا ، اولسون يعطيل وبدفتر حلى فسيكفيكهمى الله " فاصبر كما صبر اولو العزمي