دنیائے مذہب کے سنسنی خیز انکشافات — Page 10
اور اپنی تمام مرادوں سے محروم کر دیا جاؤں ، اور اپنی نتوشیوں اور تمام آسائشوں کو کھو بیٹھوں تو ان ساری باتوں کے مقابل پر بھی مری لئے یہ صدمہ زیادہ بھاری ہے کہ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم پر ناپاک حملے کئے جائیں۔و ترجمه : از عربی عبارت آئینہ کمالات اسلام هدا اسی بے مثال عاشق رسول پر اعتراض کرنے والوں کا حال یہ ہے کہ وہ رشید احمد گنگوہی کو رحمة للعالمین او اور بانی اسلام کا ثانی کے " مولوی اشرف علی تھانوی کو ظل رسول نے نہرو جیسے معاند السلام کو رسول السّلام اور گاندھی کو نبی با لقوہ بجھتے ہوئے، ذرا شرم محسوس نہیں کرتے چنانچہ اخبار ذو الفقار کار اپریل لہ نے لکھا عطاء اللہ بخاری نے ۲۵ اپریل کی تقریر میں جو مسجد خیر میں میں کئی بیان کیا کہ : میں مسٹر گاندھی کو نبی با لقوہ مانتا ہوں ہے ! " ا اے تا دیوبندی مذہب " صد ۳۵۷ ۱۳۱۰ ۲۰۴۰ از مولوی غلام مهر علی گوگردی مطبوعہ کتب خانه مهریه منڈیاں چشتیاں بہاولنگر کے بحوالہ الزجاجه از سید محمد طفیل شاہ صاحب