دنیائے مذہب کے سنسنی خیز انکشافات — Page 9
پر افاضہ اس کے کے کسی فضیلت کا دعوی کرتا ہے۔انسان نہیں ہے۔بلکہ ذریت شیطان ہے۔کیونکہ ایک فضیلت کی کنجی اسی کو دی گئی ہے ، اور ہر ایک معرفت کا خزانہ اس کو عطا کیا گیا ہے ، جو اس کے ذریعہ سے نہیں پاتا۔وہ محروم ازلی ہے۔ہم کیا چیز ہیں۔اور ہماری حقیقت کیا ہے۔لے اس نور پر فدا ہوں اس کا ہی میں ہوا ہوں وہ ہے میں چیز کیا ہوں بس فیصلہ یہی ہے ہیں : اسی طرح آپ اپنی قلبی کیفیت کا اظہار کرتے ہوئے فرماتے خدا کی قسم اگر میری ساری اولاد اور اولاد کی اولاد اور میہ سارے دوست اور میر سائے معاون و مددگار میری آنکھوں کے سامنے قتل کر دیئے جائیں ، اور خود میے اپنے ہاتھ اور پاؤں کاٹ دیئے جائیں! اور میری آنکھ ، کی پیشکی نکال پھینکی جائے ؛ اور میں اپنی تمام ے حقیقة الوحی صفحه ۰۱۱۵ 114