دنیائے مذہب کے سنسنی خیز انکشافات — Page 49
حضته امام شعرانی کا یہ سارا استدلال ایک حدیث سے ہے۔بالفاظ دیگر نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمیں یہ یہ بتا دیا کہ مہدی کی خدا تعالیٰ کی طرف سے بذریعہ وحی الالهام ، راہنمائی ہوا کرے گی یہ ہیں وہ مقدس اسلامی روایات اور یہ ہے ، ملت اسلامیہ ، کا تیرہ سو سالہ قیمتی خزانہ جو دنیا بھر کے تمام مسلمانوں کا سرمائید حیات اور سفینہ نجات ہے ؛ جس کو دشمنان اسلام کے ایجنٹ بالکل نابود کر صفحہ ہستی سے دینا چاہتے ہیں ؛ اور مسلمانوں کی نئی نسل کو اپنے قدیم اور محسن بزرگوں کے باغی بنا رہے ہیں، سوال یہ ہے کہ مسلم دنیا آخر کب تک تماشائی بنی رہے گی ؟ و آخر د مونا ان الحمد الله ولا العالمين