دُختِ کرام ؓ

by Other Authors

Page 8 of 41

دُختِ کرام ؓ — Page 8

وحت گرام 8 اس کے چند اشعار درج ذیل ہیں۔آپ لکھتے ہیں۔حفیظہ جو مری چھوٹی بہن ہے نہ اب تک وہ ہوئی تھی اس میں رنگیں ہوئی جب ہفت سالہ تو خُدا نے یہ پہنایا اسے بھی تاج زریں کلام بنایا اللہ سب اس کو پڑھایا قرآں کا گل چیں گلشن قرآں کا زباں نے اس کو پڑھ کر پائی برکت ہوئیں آنکھیں بھی اس سے نور آگیں اکٹھے ہو رہے ہیں آج احباب منائیں تا مل کر روز آمیں ہوئے چھوٹے بڑے ہیں آج شاداں نظر آتا نہیں کوئی بھی غمگیں خدا نے ہم کو دی ہے کامرانی فَسُبْحَانَ الَّذِي أَوْ فَي الْأَمَانِي ( کلام محمود ص 69) آپ صرف چار سال کی تھیں جب حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی