دُختِ کرام

by Other Authors

Page 62 of 497

دُختِ کرام — Page 62

دار السلام پر جون شاه سیدی حضرت خلیفہ المسیح کرم معظم علیکم اللہ تعالی السلام عليكم ! غالباً نكاح بعد عصر ہو گا۔مگر احتیاطی حضور سے ملتجی ہوں کہ کیا بعد عصر ہو گا یا کسی اور وقت تاکہ اس وقت حاضر ہو جائیں۔حضور نے تحریر فرمایا۔محمد علی خان انشاء اللہ نماز عصر کے بعد بہت اقصیٰ میں ہوگا۔مرزا محمود احمد چنانچه هرجون ۹ مطابق ۲۳ رجب المرجب ۱۳۳۳ ہجری بروز دو شنبہ اس بابرکت نکاح کا اعلان حضرت مولانا غلام رسول صاحب را جیکی نے کیا۔حضرت مولانا ان دنوں لاہور تھے۔جہاں سے حضرت بھائی عبدالرحمن صاحب قادیانی حضرت خلیفہ المسیح الثانی کے ارشاد پر انہیں بلا کر لاتے اس سلسلہ میں حضرت مولانا غلام رسول صاحب را جیکی نے اپنی خود نوشت ڈائری میں تحریر فرمایا :- وخت کرام حضرت سیدہ امتہ الحفیظ صاحبہ کے نکاح کے سلسلہ میں حضرت مولانا غلام رسول خدا، را جیکی مرحوم کی ڈائری کے چند اوراق : حضرت مولانا تحریر فرماتے ہیں :-