دُختِ کرام

by Other Authors

Page 60 of 497

دُختِ کرام — Page 60

۴۸ ہوتا ہے۔تین سال تک تودیع نہ ہو یہ بھی نا قابل پذیرائی نہیں۔حضور کو تو یہ لکھنا ہی مناسب نہ تھا۔کیونکہ میرے سابقہ عمل کے حضور واقف۔پھر بہ سبب رشتہ داری اور دینی تعلق یعنی حضور مخدوم ہیں اور عبداللہ خادم حضور پیر ہم مرید - اس لیے حضور کوئی ایسا معاملہ کر ہی نہیں سکتے کہ ایک فریق کا نفع اور دوسرے کا نقصان ہو۔پس جیسے حضور اس طرف ذمہ دارا اور وکیل و مرتی۔اسی طرح اس طرف سے بھی۔پھر میں اپنے اوپر کیوں رکھوں۔میں حضور ہی کے سپر د کرتا ہوں۔کہ جو حضور مناسب تصویر فرمائیں مجھ کو اس میں کوئی عذر نہیں۔۔۔۔۔۔خلاصہ یہ کہ جو آپ مناسب تصویر فرمائیں۔وہی مناسب پس آپ ہی اس طرف سے وکیل ذمہ دار مرتی ولی سب کچھ میں حضور ہی پر چھوڑتا ہوں۔میں نے نہ مبارکہ بیگم صاحبہ کے موقع پر مدر کیا اور نہ اب۔۔نہیں اب حضور جو کچھ مجھ کو کہنا چا ہیں۔خود ہی میری جانب سے اپنے ارشاد کا جواب دیں کیونکہ میں حضور کی رائے کے خلاف عذر ہی نہیں کرتا۔محمد علی خان نکاح کے سلسلہ میں خط و مراسلت اس طرح ہوتی۔دار السلام 4 جون شاد سیدی حضرت خلیفة السح۔۔۔بكرم معلم منكم لله تعالى السلام علیکم یا حضور کو غالباً معلوم ہے کہ میری طبیعت ایسے مواقع شادی وغیرہ میں نہایت سادگی پسند ہے چنانچہ پہلے جو شادیوں کا سامان ہوا تھا۔